منی الدم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) انزال کے وقت منی کی بجائے خون نکلنے کی بیماری (مخزن الجواہر)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) انزال کے وقت منی کی بجائے خون نکلنے کی بیماری (مخزن الجواہر)۔